BOOKS

اکیڈمی،جرمنی،پاکستان اور دنیا کےدیگر ممالک میں ایسے احباب جنکی کتب بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر  شائع نہیں ہو سکیں اشاعت کے انتظامات

کرے  گی

اکیڈمی خاص طور پر جرمن اور عام طور پر دیگر زبانوںمیں شائع ہونے والے علم وادب کے شہ پاروںکواردو زبان میں شائع کروا کر اردو بولنے والے ممالک اور علاقوں میں متعارف کروائے گی

 

 


 



 

 

 

 

 

 

  

2 comments:

  1. السلام علیکم و رحمۃ اللہ محترم شفیق مراد صاحب ! آپ کا یہ صفحہ پڑھ کر بہت مسرت ہوئ کہ آپ نے دیار غیر میں اردو کا چراغ روشن کر رکھا ہے ۔ حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اور لٹریری اکیڈمی جرمنی کی علم و ادب کے فروغ اور ترویج و ترقی کے ذیل میں شان دار خدمات بہت قابل قدر اور لائق ہزار تحسین و تہنیت ہیں ۔ میری جانب سے گل ہاۓ عقیدت و مودت قبول کیجے ۔ والسلام
    ° ڈاکٹر شبیر احمد قادری فیصل آباد پاکستان ۔03006643887
    030043887

    ReplyDelete